ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد اور سابق صدر پاکستان آصف ی زرداری کے بارے میں بتایا ہے کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے فورا” بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد کے بارے میں بتایا کہ ان کے والد آصف زرداری کی کورونا کی ویکسینیشن ہو چکی ہے، اور انھیں کورونا کی علامات بہت معمولی سی ہیں۔ اور ان کا علاج کوریا ہے۔
style=”display:none;”>