ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں آج افغانستان کے بارے میں ایک کانفرنس کا آغاز ہو رہا ہے جس میں افغانستان کی صورتحال، سلامتی، امن اور خطے کی اقتصادی ترقی پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ازبکستان کی میزبانی میں ہونے والی اس کانفرنس میں امریکہ اور پاکستان سمیت 20 ملکوں کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔طالبان اس امید کا اظہار کر رہے ہیں کہ یہ کانفرنس افغانستان اور علاقائی معیشت کے لیے مثبت ثابت ہو گی۔
style=”display:none;”>