پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہاہے کہ اگر شہباز شریف نے الیکشن کی تاریخ نہ دی تو انھیں گھر بھیجنا پڑے گا۔فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی حالات پر شدید تشویش ہے،نااہلوں کا ٹولہ پاکستان پر مسلط کیا گیا معاملات ان کے ہاتھ سے نکل گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ سیاسی حل کی کوشش ہے لیکن ہمارے پاس وقت زیادہ نہیں ہے،اگر شہباز شریف نے الیکشن کی تاریخ نہ دی تو انھیں گھر بھیجنا پڑے گا،شہباز شریف کو گھر بھیجنے کی ہماری تیاری مکمل ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ غصے اور ضد میں درست فیصلے نہیں ہوتے،
style=”display:none;”>