پشاور اور خیبر پختونخوا کے دیگر علاقوں میں رہنے والے افغان مہاجرین آج عیدالاضحیٰ منارہے ہیں۔
مرکزی عید گاہ ہزار بوز میں نماز عید ادا کی گئی۔ نماز عید کے بعد افغانستان اور پاکستان کے لئے دعائیں مانگی گئیں۔
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت متعدد خلیجی ممالک میں بھی آج ہی عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے
style=”display:none;”>