محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون کی بارشوں کےچوتھے روز سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں، 94.7 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پرانے ائیرپورٹ میں 54 ملی میٹر، فیصل بیس میں 46 ملی میٹر، اور جناح ٹرمینل پر 38 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔ ٹی وی چینل “جیو” نے اطلاع دی ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم اب بھی موجود ہے۔ شہر میں سب سے کم بارش اورنگی ٹاؤن میں 5.1 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
style=”display:none;”>