ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں صدر پاکستان نے اپنے تاثرات یوں بیان کئے:
میں سابق وزیر اعظم کے خاندان اور جاپان کے عوام کے ساتھ انتہائی قابل احترام شنزو آبے کے افسوسناک انتقال پر اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ میں ان کے ساتھ اپنی ملاقات کو ہمیشہ یاد رکھوں گا۔ وہ ہمیشہ مسکراتے رہے اور پاکستانی عوام کے مخلص دوست تھے۔ انکی موت واقعی ایک بہت بڑا نقصان ہے. pic.twitter.com/AsJGigmcLg
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) July 8, 2022
style=”display:none;”>