سپائیس جیٹ کا خراب جہاز خرابی دور ہونے کے بعد بدھ کو الصبح تین بج کر پچیس منٹ پر دہلی روانہ ہو گیا۔ پی ائی اے انجنئیرز نے جہاز کے انجن میں خرابی کو دور کیا۔واضح رہے کہ یہ جہاز دہلی سے دبئی جاتے ہوئے انجن میں خرابی کے باعث ہنگامی طور پر کراچی ایئرپورٹ پر اترا تھا اور پھر مسافروں کو دبئی بھجوانے کے لئے سپائس جیٹ کا متبادل طیارہ بھارتی آیا تھا۔ اس جہاز میں 132 مسافر اور عملے کے 12 ارکان سوار تھے۔
style=”display:none;”>