سعودی حکام نے پرمٹ کے بغیر حج کرنے کی کوشش کرنے والے تقریباً 300 افراد کو گرفتار کرکے ان پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔ حج سیکیورٹی کے سربراہ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ تقریباً 288 شہریوں اور رہائشیوں کو حج کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا گیا.۔انہوں نے بتایا کہ گرفتار کیے جانے والے ہر فرد پر 10 ہزار سعودی رالر یعنی تقریباً 26 سو ڈالرجرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
سعودی حکومت نے رواں سال حج کے موقع پر غلاف کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی شاہی فرمان میں کہا گیا ہےکہ اس بار غلاف کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیاجائےگا۔
style=”display:none;”>