وزیراعظم محمدشہباز شریف نےامریکہ کے یوم آزادی پر حکومت اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ حکومت بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ ہر سطح پر رابطہ بڑھانے کی خواہاں ہے۔ امریکہ کےساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت باہمی تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔
style=”display:none;”>