توانائی کے وزیر خرم دستگیر ایران کے چار روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔ بین الاقوامی امور کے لئے ایران کے توانائی کے نائب وزیر محمد علی نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔ ایرانی قیادت کے ساتھ ملاقات میں وزیر توانائی بجلی کی درآمد اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
style=”display:none;”>