مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کاروبار کے لئے انڈسٹری کو گیس دی جا رہی ہے۔15 جون کے بعد لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 3 گھنٹے ہو جائے گا۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ انہوں نے کہاکہ حالات کی بہتری کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔چار سال کے مسائل ایک دن میں ٹھیک نہیں ہو سکتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ حکومت پٹرولیم مصنوعات پر کوئی ٹیکس نہیں لے رہی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ملک کے لئے کوئی مثبت کام نہیں کیا۔ اپنی سیاست بچانے کیلئے عمران خان ملکی سالمیت کیخلاف بیان دے رہے ہیں۔
style=”display:none;”>