آتشزدگی کے واقعے کی وجہ سے ملحقہ دیہات کے مکینوں کے سوا ہر قسم کی ٹریفک کے لیے دامن کوہ کا داخلہ بند ہے۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے اپنی پریس ریلیز میں کہا ہے کہ دامن کوہ میں واقع ریسٹورنٹس یا سیاحتی مقامات کا سفر کرنے والوں سے درخواست ہے کہ وہ اپنے سفر فی الحال ملتوی کر دیں۔
style=”display:none;”>