وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چار پارلیمنٹیرینز کو معاون خصوصی مقرر کر دیا ہے۔
حافظ عبدالکریم ، محمد جنید انوار چودھری ،شیخ فیاض الدین اور رومینہ خورشید عالم کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی بنایا گیا ہے۔اس سلسلے میں نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے ۔ معاونین خصوصی کا عہدہ وز یر مملکت کے برابر ہو گا۔
style=”display:none;”>