تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ میں ایک تحقیق کے دوران کینسر کی تجرباتی دوا لینے والے تمام مریض شفایاب ہوگئے ہیں۔
یہ تحقیق نیویارک کے کینسر سینٹر میں کی گئی۔ اس تحقیق کے دوران ریکٹل کینسر سے متاثر 18 افراد کو تجرباتی طور پر ایک دوا چھ ماہ تک دی گئی۔ نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے نتائج میں بتایا گیا ہے کہ کینسر کے مرض میں مبتلا تمام مریض دوا لینے کے بعد شفایاب ہوگئے ہیں جسے سائنسی معجزہ قرار دیا جا رہا ہے۔
style=”display:none;”>