باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کے سرکاری دورے پر آنے والی جرمن وزیرخارجہ اینالینا بیئربوک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور انھیں مجبورا” اپنا پاکستان کا دورہ مختصر کرکے وطن واپس جانے کا فیصلہ کرنا پڑا ہے۔
پاکستان کے دو روزہ دورے پر آنےوالی جرمن وزیر خارجہ کوپاکستان کے بعد یونان اور ترکی بھی جانا تھا، لیکن اب انھیں وابس جرمنی جانا ہوگا۔
style=”display:none;”>