اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کی درخواست مسترد کردی ہے۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہو ئے کہا کہ عدالت پارلیمنٹ کو ہدایات نہیں دے سکتی ہے ۔۔یہ پارلیمنٹ کا اختیار ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔
style=”display:none;”>