سعودی عرب ،کویت ،بحرین اور دوسری عرب ریاستوں میں سپرسٹورز نے بھارتی مصنوعات کوہٹادیاہے۔یہ اقدام بھارتیا جنتا پارٹی کے ارکان کی طرف سے پیغمبراسلام صلوسلم عل کی توہین پرمبنی بیانات پراٹھایاگیاہے۔
کسی بھی ملک کی حکومت نے بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان نہیں کیاہے بلکہ عوامی سطح پر بائیکاٹ کایہ عمل شروع کیاگیاہے۔مختلف کمپنیاں اپنے طورپر بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کافیصلہ کررہی ہیں۔
style=”display:none;”>