کاروبار ،زراعت اورآئی ٹی کےشعبوں سے متعلق پری بجٹ کانفرنس کل ( منگل کو) اسلام آبادمیں ہوگی ۔وزیراعظم محمد شہبازشریف کانفرنس میں مہمان خصوصی کے طورپرشریک ہوں گے۔
کانفرنس کامقصد نجی کاروباری شعبے کومتحرک کرنا اور ان کی قیمتی تجاویز لینا ہے۔کانفرنس معروف تاجروں اورماہرین کوآئی ٹی ،زراعت ،ٹیکسٹائل اورکاروبار سمیت برآمدی شعبوں سے متعلق سفارشات پیش کرنے کاموقع فراہم کرےگی۔
style=”display:none;”>