سینیٹر ملک شہادت اعوان نے بطور وزیر مملکت حلف اٹھانے کے بعد وزارت قانون و انصاف میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔۔سیکرٹری قانون و انصاف راجہ نعیم اکبر نے وزیر مملکت کو وزارت کے امور کے حوالے سے بریف کیا اور وزارت کے افسران کا تعارف کروایا۔ قبل ازیں صدر مملکت عارف علوی نے ایوان صدر میں ان سے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف لیا تھا۔
style=”display:none;”>