ویت نام میں دنیا کا سب سے طویل شیشے کا پل عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ یہ پل 632 میٹر طویل ہے۔ اور اس کے نیچے 40 ملی میٹر موٹا شیشہ لگایا گیا ہے۔
ایک وقت میں 450 افراد کو پل سے گزرنے کی اجازت ہے۔ اس سے پہلے چین کے شہر گوانگ ڈانگ میں تعمیر کیے گئے پل کو دنیا کا سب سے طویل شیشے کا پل ہونے کا اعزاز حاصل تھا جس کی لمبائی 526 میٹر ہے۔
style=”display:none;”>