قومی اسمبلی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اورر سیز پاکستانیوں کو ووٹنگ سے متعلق سابق حکومت کی ترامیم کو ختم کرنے کا بل منظور کر لیا۔
انتخابات کا ترمیمی بل 2022 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، بل وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیش کیا۔
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2022 قائمہ کمیٹی کو بھجوانے کا قاعدہ معطل کرنے کی تحریک بھی منظور کر لی گئی۔
قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل منظور کرتے ہوئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوور سیز ووٹنگ کے حوالے سے سابق حکومت کی ترامیم ختم کر دیں۔
style=”display:none;”>