پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد اور عندلیب عباس کو لاہور پولیس نے گرفتاری کے بعد رہا کردیاہے۔
ان دونوں رہنماؤں کو پولیس اہلکاروں نے جلوس کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتاری کے بعد دونوں رہنماؤں نے مارچ کے حق میں نعرے لگائے اور وکٹری کے نشان بنائے۔ پولیس دونوں رہنماؤں کو گاڑی میں بٹھا لیا تھا۔
پولیس نے ان دونوں کی گرفتاری کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ دونوں خواتین خود پولیس کی گاڑی میں آ کر بیٹھی تھیں۔
style=”display:none;”>