پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد لاہور سے پی ٹی آئی کارکنوں کے ہمراہ لانگ مارچ کے لئے نکلیں تو پولیس اہلکاروں نے ڈاکٹر یاسمین کو بتی چوک کی طرف جانے کی اجازت دینے سے انکارکر دیا۔ انہوں نے انکار کیا اور گاڑی آگے بڑھاتی رہیں۔
اس مرحلہ پر پولیس اہلکاروں نے ان کی گاڑی پر شدید لاٹھی چارج کیا جس سے ان کی گاڑی کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی
style=”display:none;”>