اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو حکم دیا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کو فورا” رہا کردیں۔ حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا اگر کسی رکن کے خلاف کے خلاف کوئی مصدقہ رپورٹ ہےتوعدالت کو آگاہ کیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کارکنان کو پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔
style=”display:none;”>