پاکستان دنیا میں چائے کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے۔ پاکستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران 592 ملین ڈالر کی چائے درآمد کی جو دنیا کی کل چائے کی درآمد کا 8.9 فیصد بنتی ہے۔ پاکستان کے بعد امریکہ سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے جہاں 473 ملین ڈالر کی چائے درآمد کی گئی۔
دوسری طرف بھارت چائے کے بڑے برآمد کنندگان میں شامل ہے۔ بھارت اپنے پہاڑی علاقوں میں چائے کی کاشت کرتا ہے۔
style=”display:none;”>