اسلام آباد( خصوصی رپورٹ) انسدادِدہشتگردی عدالت اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف درج 3 مقدمات میں ضمانت خارج کر دی ۔اےٹی سی جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ چئیرمین پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ کھنہ میں دو اور تھانہ بھارہ کہو میں ایک مقدمہ درج تھا ۔عدالت نے چئیرمین پی ٹی آئی کی عدم حاضری کے باعث ضمانتیں خارج کیں