اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ وہ اگست 2023 کو ذمہ داریاں نگرانحکومت کے سپرد کر دیں گے۔ جمعرات کی شام ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اتحادی حکومت نے ملک بچانے کے لئے اپنی سیاسی ساکھ کو داؤ پر لگا کر معیشت کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔