اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے سابق وزیراعظم عمران خان کی میڈیکل رپورٹ ایک پریس کانفرنس میں میڈیا کے سامنے پیش کر دی ہیں
قادر پٹیل نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان 5 سے 6 ماہ پلستر لگا کر گھومتے رہے لیکن رپورٹ میں فریکچر کا ذکر نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیشاب کے نمونوں کی ابتدائی رپورٹ میں ٹاکسک چیزیں جس میں شراب اور کوکین کا بے دریغ استعمال سامنے آیا ہے۔