ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سینیئر نائب صدر اسلام آباد ائیرپورٹ سے غیر ملکی ائیر لائن کے ذریعے لندن کیلئے روانہ ہو گئے ۔ وہ دوپہر ایک بجے غیرملکی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے لندن کیلئے روانہ ہوئے۔
بابر اعوان عمران خان کے قریب سمجھے جاتے ہیں اور ان کے قانونی مشیر بھی ہیں
ذرائع کے مطابق ان پر بھی وفاداری بدلنے کے لئے شدید دباؤ تھا