لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت میں میڈیا سے گفتگو ڈاکٹر یاسمین راشد نے کرتے ہوئے کہا کہ میں پی ٹی آئی کے ساتھ تھی اور پی ٹی آئی کے ساتھ ہی رہوں گی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا آج تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہو گیا ہے جس کے بعد انہیں لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔