پشاور :تحریک انصاف کے مرکزی رہنما پرویز خٹک نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، تحریک انصاف کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔تحریک انصاف پر پابندی لگ گئی تو نئے نام سے سیاست کریں گے ۔
پرویز خٹک نے کہا کہ کوئی پارٹی سے جاتا ہے تو کوئی آتا ہے، اس سے پارٹی پرکوئی اثر نہیں پڑےگا۔