• نماز کے اوقات
1-9-2025 Mon ( 1447 9 ربيع الأول )
No Result
View All Result
  • تازہ ترین
    کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں

    وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

    خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی

    عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

    عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

    چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ

    الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

    الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا

  • پاکستان
    بحری مشق نسیم البحر اور ڈیرہ الساحل کا سعودی عرب میں آغازاسلام آباد

    ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر

    ریکارڈ مہنگائی، گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 460 روپے اضافہ

    20 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں مہنگائی کی شرح 24.39 فیصد ریکارڈ، ادارہ شماریات

    سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے

    پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ کل پالے کیلے میں کھیلا جائے گا

  • دنیا

    مراکش میں شدید زلزلے سے وسیع پیمانے پر تباہی، 296 افراد جاں بحق

    طاقتور سمندری طوفان  ساؤلا آج چینی شہروں سے ٹکرائے گا

    ڈونلڈ ٹرمپ آج خود کو سرینڈر کریں گے

    ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری و رہائی

    سوڈان کے شہر نیالا میں گھمسان کی جھڑپیں،60 افراد ہلاک

  • کھیل

    hello world

    ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے شکست دے دی

    بابر اعظم نے ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا

    ایشیا کپ: پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان پہنچ گئیں

    وہاب ریاض نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

  • عدل و انصاف
    آپ ڈیٹ: شیریں مزاری کی رہائی۔

    آپ ڈیٹ: شیریں مزاری کی رہائی۔

    اپ ڈیٹ – شیریں مزاری کی گرفتاری

    اپ ڈیٹ – شیریں مزاری کی گرفتاری

    پی ٹی أئی رہنما شیریں مزاری کو اسلام أباد سے گرفتار کر لیا گیا۔

    پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار۔

    پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار۔

    صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے سے انکار کر دیا۔

  • اداریہ
  • صحت
    عالمی ادارہ صحت نے دو بھارتی کمپنیوں کے تیار کردہ کھانسی کے شربت کے استعمال کے خلاف انتباہ جاری کر دیا

    ترقی کے لئے ٹیکس نظام میں مزید اصلاحات نا گزیر ہیں،  صدر عارف علوی

    صدر مملکت نے اسلام آباد کے 37 ملازمین کو کرونا ہیلتھ رسک الاؤنس دینے کا حکم برقرار رکھا

    پاکستان میڈیکل کمیشن کی شاخ گلگت بلتستان میں کھولنے کا فیصلہ

    لاہور میں سموگ کے باعث سکول ہفتے میں تین دن بند رہیں گے

    خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی

    لاہور میں سموگ کی صورتحال تشویشناک ہے سکول تین روز کے لئے بند کرنا ہوں گے۔ ہائی کورٹ

  • جرم و سزا
    ہرنائی میں کوئلہ کی کان میں فائرنگ سے  چار افراد جاں بحق

    اسامہ ستی قتل کیس میں دو پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

    خانیوال میں آئی ایس آئی کے دو آفیسرز کو شہید کرنے والا دہشت گرد ہلاک

    پولیس لائن پشاور کی مسجد میں دھماکہ 25 شہید 120 زخمی

    پانچ امریکی پولیس اہلکاروں کا ایک شخص پر بہیمانہ تشدد، مضروب ہلاک

    کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کے ملوث داعش کے آٹھ دہشت گرد ہلاک

  • عام انتخابات
    ترقی کاراستہ ڈیجیٹیلائزیشن سے ہم آہنگ ہونے میں مضمر ہے۔ صدر عارف علوی

    صدر عارف علوی نے 9 اپریل کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کا اعلان کر دیا

    الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن نے انعقاد کے لئے تاریخیں تجویز کر دیں

    کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ

    عام انتخابات جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ کرائے جائیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر

    الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبرز نے حلف اٹھا لیا۔

    کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کرانے کا فیصلہ سنا دیا

    اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں آج اپیلیں دائر کی جا سکیں گی

  • تجارت
    کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی وزیر خزانہ سے ملاقات

    موٹرسائیکل بنانیوالی سوزکی کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ بند کردیا

    پاکستان نے بیرون ملک کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیا

    پی ڈی ایم حکومت معاشی بحران کی دلدل میں پھنس گئی، سیاسی ساکھ داؤ پر

    ملک میں مہنگائی کی شرح 76 سال کی بلند ترین سطح پر 38 فیصد پہنچ گئی

  • آج کا اخبار
    • اہم خبریں
    • مراسلات
    • سیاحت
      پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے شدید ترین اثرات کا سامنا ہے: بلاول بھٹو کا شنگھائی کانفرنس اجلاس سے خطاب

      ایئر بلیو نے اسلام آباد سے سکردو پروازیں شروع کر دیں

      پاکستان سیاحت میں چھ درجے بہتری کی طرف گامزن

      Alakhbar

      آٹھ سو ایڈونچر سیاحوں نے پاکستان آنے کے لیے درخواست دی ہے۔

      انڈونیشیا سیاحت کے شعبے میں پاکستان کی مدد کرے گا۔

    • کالم
    • سائینس
    • دلچسپ و عجیب
    • سوشل میڈیا
    • انٹرٹینمنٹ
    • سخن

Home کالم

کیا غزہ کو اسرائیل میں ضم کیا جارہا ہے؟

(یہ مضمون اس سے قبل 15مئی 2021 کو شائع ہوا تھا۔ اب تھوڑی سے رد و بدل کے ساتھ دوبارہ شائع کیا جارہا ہے۔)

by مشتاق صدیقی
Sat 13 شوال 1443AH 14-5-2022AD
in کالم
0
کیا غزہ کو اسرائیل میں ضم کیا جارہا ہے؟
Spread the love

مبصرین کو خدشہ یہ ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم – اس وقت نیتن یاہو وزیر اعظم تھے — جو آجکل شدید سیاسی دباو میں ہیں اس لئے کہ وہ حالیہ انتخابات کے بعد ایک نئی مخلوط حکومت بنانے کی کوششوں میں ناکام رہے ہیں، دنیا کی توجہ اپنی اس سیاسی کمزوری سے ہٹانے اور عوام میں اپنی مقبولیت کو بڑھانے کے لئے، شاید وہ سب کچھ کر گزرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جو اس سے قبل کسی بھی اسرائیلی وزیر اعظم نے نہیں کیا ۔۔ اس لئےاندیشہ ہوا کہ اس بار وہ غزہ پر فوجی قبضہ کر کے اسے ہمیشہ کے لئے اسرائیل میں ضم کر دینے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔
میرے ایک دوست اور منجھے ہوئے صحافی انور اقبال نے فیس بک پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا :
—- “کوئی مسلم ملک اسرائیل سے جنگ نہیں کرے گا اور نہ کر سکتا ہے۔ فلسطینیوں کو بڑھاوے دیکر اسے مزید برباد نہ کریں۔”
میرے ٹیلے فون کی سکرین پر ابھرے یہ بےجان ، خشک اور کھر درے نظر آنے والے الفاظ مجھے اتنے بے جان و بے معنی بھی نہیں لگے۔ مجھے یقین ہے کہ ان الفاظ نے بے شمار پیشانیوں پر شکنیں ڈالیں ہوں گی۔ کئی نے ان سے اتفاق کرتے ہوئے ہاں میں ہاں ملا نے کے لئے اپنا سر بھی ہلا یا ہوگا ،اورمتعدد ایسے بھی ہوں گے جن کی گردنوں میں خم آگیاہو اور انکے سر شرمندگی سے جھک گئے ہوں ۔
میں سوچنے لگا کہ برادرم انور اقبال نے یہ چند انتہائی بامقصد و بامعنی الفاظ ، اس مخصوص ترتیب کے ساتھ کیوں لکھے ہیں؟ آخر وہ کہنا کیا چاہتے ہیں اور ان کا مقصد کیا ہے ؟ کیا وہ واشنگٹن میں بیٹھ کراور وہاں کی ہوا کا رخ دیکھ کر ، صرف ہمیں معروضی صورت حال سے آگاہ کرنے کی کوشش کررہے تھے۔۔۔ یا، انکا یہ سب کچھ لکھنا ہماری کم مائیگی، اور مسلسل بے حسی اور بے عملی کی جانب ایک پوشیدہ سااشارہ تھا؟ وہ یہ لکھ کر صرف یہ یاد دلانا چاہتے تھے کہ مسلم دنیا کی یہ بے عملی اب برداشت کی حدوں کو پار کر چکی ہے؟
تو ہمیں یہ تو نہیں پتہ کہ ان کا مقصد کیا ہے لیکن اس پوسٹ پر لوگوں نے جو تبصرے کئے ہیں ، وہ اس مسئلہ پر تقریبا” ہر ممکنہ انسانی رد عمل اور تاثر کو پیش کر تے ہیں۔ ہمیں اسے دیکھتے ہوئے ایک بنیادی پہلو کو اپنے پیش نظر رکھنا چاہئے۔
کچھ لوگو کا خیال ہے کہ یہودوں نے اپنے آئین و قانون کی اس شق کو اپنے پیش نظر ،بلکہ انتہائی مقدم رکھا ہواہے، جو انھیں اپنے دفاع میں دوسروں کو قتل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اور، ان لوگوں نے ، جنھوں نے اس موضوع پر مجھ سے زیادہ غور فکر اور تحقیق کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ انکے قانون کی اس شق کا انحصار براہ راست توریت سے ہے۔ میں مذہبی کتابوں کے تقابلی مطالعے کا کوئی ماہر تو نہیں ہوں لیکن میں نے ایسی ہی باتیں کئی دیگر آسمانی کتابوں کے بارے میں پڑھی ہیں کہ ان میں “قتل کردینے” کی بات کی گئی ہے۔ یہ صرف ہماری کتاب قران ہے جس میں ایسے بات صرف ایک خاص پس منظر میں کہی گئی ہے، اور ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر تم معاف کردو تو بہتر ہے۔
اگر “توریت” کا یہ حوالہ درست ہے ،تو ہمارے لئے ایک قابل غور بات صرف یہ رہ جاتی ہےکہ یہودیوں نے “اپنی کتاب ” توریت کو آج بھی سینے سے لگایا ہوا ہے،صحیح یا غلط وہ اسی سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں اور اپنی سوچ کے مطابق اس پر عمل کرتے ہیں ۔۔۔ اورحاوی ہیں؛ اور انھیں کوئی چیلینج بھی نہیں کرتا، جبکہ اس کے برعکس ہم ، ہم مسلمان جو آج کل ان کی زد پر ہیں ، ہم نے چونکہ اپنی عظیم کتاب، قران حکیم کو اٹھا کر طاق پر رکھ دیا ہے؛ اس سے رہنمائی حاصل نہیں کرتے، اس لئے ہم ، جو کہ خود کومسلم امہ کہلوانے میں فخر محسوس کرتے ہیں ، اب اس کا نتیجہ بھگت رہے ہیں۔ ہم میں اور ان میں بظاہر جو فرق ہے، وہ شاید بس اتنا ہی ہےکہ انھوں نے توریت کو سینے سے لگایا ہوا ہے اور ہم نے قرآن کو طاق پر اٹھا رکھا ہے۔
انور اقبال کی اس پوسٹ کے نیچے ایک امریکی خاتون “کیرن فشر” نے انور سے اختلاف کیا ہے۔ انھوں نے لکھا ہے کہ: لیکن “کسی بھی مسلمان ملک کو اب خاموش تماشائی نہیں رہنا چاہئے؛ یہ کھلی نسل کشی ہے ۔”
وزیر اعظم – اس وقت وہی وزیر اعظم تھے — عمران خان نے تمام پاکستانیوں کی دلی ترجمانی کرتے ہوئے، اپنے سعودی عرب کے حالیہ دورے کے دوران ، یا شاید اس کے فورا” بعد ایک ٹوئیٹ کیا جس نے پورے عالم اسلام میں ایک گرم جوشی اور ہلچل سی پیدا کر دی۔انکا ٹوئٹ انتہائی مختصر اور آسان الفاظ پر مبنی تھا،لیکن سفارتی اعتبار سے وہ الفاظ انتہائی اہم، وزنی اور بھر پور تھے۔ پاکستانی وزیر اعظم نے ۱۲ مئی کو اپنے نام سے بنے ٹوئٹر اکاونٹ پر لکھا:
— “میں پاکستان کا وزیر اعظم ہوں، اور ہم غزہ اور فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔”
ایک جوہری طاقت سے لیس قوم کے وزیر اعظم کا یہ بیان سفارتی اعتبار سے اتنا بھر پور اور وزنی تھا کہ اس سے اسرائیل کے دارالحکومت یروشلم میں ایک اونچے درجے کا سفارتی زلزلہ ضرور آیا ہوگا۔ ترکی کے وزیر اعظم کا رد عمل بھی سخت اور بھر پور تھا۔لیکن ایک، یا دو مسلمان ممالک، امریکی اور یورپی ممالک کے مکمل سیاسی اور فوجی تحفظ میں رہنے والے اسرائیل کا کیا بگاڑ سکتے ہیں؟ اس کے لئے جس مسلم اتحاد کی ضرورت ہے، ہمیں اس عظیم ، بڑے اور بھر پور اتحاد کا شاید ابھی مزیدانتظار کرناہوگا۔

  • Author Details
مشتاق صدیقی
مشتاق صدیقی Editor
Sorry! The Author has not filled his profile.
web
https://alakhbar.com.pk/news/
email
[email protected]
مشتاق صدیقی

مشتاق صدیقی

RelatedPosts

پورا سسٹم ایک دلدل میں ہے یا شاید یہ سسٹم خود ہی ایک دلدل ہے
آج کا اخبار

“ابرارالحق، تھوڑا انتظار کر لیتے تو اچھا تھا”

Tue 10 ذو القعدة 1444AH 30-5-2023AD
پورا سسٹم ایک دلدل میں ہے یا شاید یہ سسٹم خود ہی ایک دلدل ہے
آج کا اخبار

سوشل میڈیا کی اپنی لاپرواہی نے اسے روایتی میڈیا کے سامنے چاروں شانے چت کر دیا

Sun 8 ذو القعدة 1444AH 28-5-2023AD
پورا سسٹم ایک دلدل میں ہے یا شاید یہ سسٹم خود ہی ایک دلدل ہے
آج کا اخبار

پورا سسٹم ایک دلدل میں ہے یا شاید یہ سسٹم خود ہی ایک دلدل ہے

Wed 27 شوال 1444AH 17-5-2023AD
ٹی وی چینیلز کو پیمرا کی یاد دہانی
آج کا اخبار

ٹی وی چینیلز کو پیمرا کی یاد دہانی

Tue 26 شوال 1444AH 16-5-2023AD
کہیں تو کس سے کہیں ہم ، قصور اپنا ہے
اہم خبریں

کہیں تو کس سے کہیں ہم ، قصور اپنا ہے

Sun 24 شوال 1444AH 14-5-2023AD
آج کا اخبار

اللہ ہمارے فیصلہ سازوں کو صحیح فیصلوں کی استطاعت دے تاکہ ہم اس دماغی خلجان سے نکل سکیں

Fri 22 شوال 1444AH 12-5-2023AD

تازہ ترین

Joo Casino Nettikasino: Verkkosivuston ja käyttöliittymän esittely

by test test
Mon 9 ربيع الأول 1447AH 1-9-2025AD
0

Kun katsot Joo Casinon nettialustaan, huomaat sen tyylikkään muotoilun ja visuaalisen vetovoiman saavan välittömästi huomiosi. Intuitiivinen käyttöliittymä varmistaa, että jopa...

Optimisez vos gains grâce aux probabilités au Instant Casino

by test test
Mon 9 ربيع الأول 1447AH 1-9-2025AD
0

Le Instant Casino, opéré par la société Simba N.V., est une plateforme de jeu en ligne lancée en 2024, reconnue...

Optimisez vos gains grâce aux probabilités au 1win Casino

by test test
Mon 9 ربيع الأول 1447AH 1-9-2025AD
0

Le 1win Casino, opéré par la société MFI Investments, est une plateforme de jeu en ligne lancée en 2018, reconnue...

Desfrute do FatFruit Casino: Onde a Paixão pelo Jogo Ganha Vida

by test test
Mon 9 ربيع الأول 1447AH 1-9-2025AD
0

O FatFruit Casino, lançado em outubro de 2024 pela Hollycorn N.V. sob licença de Curaçao, é uma plataforma de iGaming...

EstacaoBet: Onde a Sorte Encontra a Matemática

by test test
Sun 8 ربيع الأول 1447AH 31-8-2025AD
0

O EstacaoBet Casino, EstacaoBet lançado em 2024, operado por uma empresa licenciada em Curaçao, é uma plataforma de jogos online...

DiceBet: Onde a Sorte Encontra a Matemática

by test test
Sun 8 ربيع الأول 1447AH 31-8-2025AD
0

O DiceBet Casino, dicebet é confiável fundado em 2024, operado por uma empresa licenciada em Curaçao, é uma plataforma de...

Maîtriser les chances pour des victoires éclatantes au Circus Casino

by test test
Sun 8 ربيع الأول 1447AH 31-8-2025AD
0

Le Circus Casino, opéré par l’opérateur Betca, est une plateforme de jeu en ligne lancée en 2011, reconnue pour son...

F1 Casino Slot Variations: Which One Suits You?

by test test
Sun 8 ربيع الأول 1447AH 31-8-2025AD
0

Auto-generated excerpt

La science des probabilités pour exceller au Lucky Treasure Casino

by test test
Sun 8 ربيع الأول 1447AH 31-8-2025AD
0

Le Lucky Treasure Casino, opéré par l’opérateur Gleneagles, est une plateforme de jeu en ligne lancée en 2023, reconnue pour...

BitStarz Affiliate Program Strategies, Benefits and Ways to Maximize Earnings

by test test
Sun 8 ربيع الأول 1447AH 31-8-2025AD
0

BitStarz Affiliate Program https://casinos-affiliate.com/bitstarz/ The BitStarz Affiliate Program is one of the most talked-about opportunities in the online casino affiliate...

The Most Immersive Slot Games at 1RED Casino Today

by test test
Sun 8 ربيع الأول 1447AH 31-8-2025AD
0

Auto-generated excerpt

How to Find the Best Slots for Your Style at Gamdom

by test test
Sun 8 ربيع الأول 1447AH 31-8-2025AD
0

Auto-generated excerpt

A Beginner’s Journey Through Yabby Casino’s Slots

by test test
Sun 8 ربيع الأول 1447AH 31-8-2025AD
0

Auto-generated excerpt

Explore the Exciting World of Velobet Casino Online Games 9

by test test
Sun 8 ربيع الأول 1447AH 31-8-2025AD
0

Welcome to the Vibrant Universe of Velobet Casino Online Games The online gaming industry has experienced exponential growth in recent...

Discover the Thrill of Gambling at Casino Chipstars

by test test
Sun 8 ربيع الأول 1447AH 31-8-2025AD
0

Welcome to the exciting world of Casino Chipstars Chipstars, where every spin of the wheel, shuffle of the cards, and...

Скачать APK Mostbet Узбекистан для Android и получить бонус.

by test test
Sun 8 ربيع الأول 1447AH 31-8-2025AD
0

Альтернативные методы внесения депозитов — это Skrill и Neteller. Мобильное приложение для ставок Mostbets доступно для скачивания и используется на...

Играть В Режиме Демо Бесплатно И Регистрации В Игровые Автоматы

by test test
Sun 8 ربيع الأول 1447AH 31-8-2025AD
0

Вы также можете использовать для депозита Skrill и Neteller. Мобильное приложение для ставок Mostbets доступно для скачивания и используется на...

Guide complet betwinner promo offres, conditions et astuces

by test test
Sun 8 ربيع الأول 1447AH 31-8-2025AD
0

Dans cet article nous analysons en profondeur les opportunités offertes par betwinner promo, leurs mécanismes et la manière de les...

The Best Online Casino That Accepts Your Preferred Payment Method

by test test
Sun 8 ربيع الأول 1447AH 31-8-2025AD
0

The Best Online Casino That Accepts All Your Payment Needs When it comes to finding the best online casino that...

Ultimate Guide to Football Online Betting UK 71

by test test
Sun 8 ربيع الأول 1447AH 31-8-2025AD
0

Football Online Betting in the UK: A Comprehensive Guide If you're looking to dive into the exciting world of football...

Discover the Best Novomatic Online Casino UK for Exciting Gaming Adventures

by test test
Sun 8 ربيع الأول 1447AH 31-8-2025AD
0

Welcome to the World of Novomatic Online Casino UK If you’re looking for an exhilarating online gaming experience, look no...

Best Nsfw Ai Chat – Satisfy Curiosity

by test test
Sun 8 ربيع الأول 1447AH 31-8-2025AD
0

Leading 7 NSFW AI Chat Apps in 2025: Ignite Your Wildest ChatsSmart technology changed completely how people communicate, seduce, and...

Évaluation professionnelle du casino Cresus

by test test
Sat 7 ربيع الأول 1447AH 30-8-2025AD
0

{Cresus est reconnu comme l’un des casinos en ligne les plus réputés en France depuis son lancement en 2014. Son...

ہوم

  • تازہ ترین خبریں
  • آج کا اخبار
  • اردو کالم
  • پاکستان نیوز
  • دنیا کی خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • تفریحی خبریں
  • حیران کن خبر
  • کاروباری خبریں
  • سائنس اور ٹیکنالوجی کی خبریں

مفید لنکس

  • ہوم پیج
  • الاخبار کے بارے میں 
  • ہم سے رابطہ کریں

شہر

  • اسلام آباد
  • پشاور
  • لاہور

FOLLOW US

  • نماز کے اوقات

© 2022 - روزنامہ الاخبار، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • عدل و انصاف
  • اداریہ
  • صحت
  • جرم و سزا
  • عام انتخابات
  • تجارت
  • آج کا اخبار
    • اہم خبریں
    • مراسلات
    • سیاحت
    • کالم
    • سائینس
    • دلچسپ و عجیب
    • سوشل میڈیا
    • انٹرٹینمنٹ
    • سخن

© 2022 - روزنامہ الاخبار، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist