پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان ڈیموکریٹک مووومنٹ کے سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کی حمایت کا اعلان کردیا۔
سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری کا کہنا تھاکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک بھر سے پیپلز پارٹی عہدیداران پیر کے روز سپریم کورٹ کے باہر پہنچیں۔