ذرائع کے مطابق حکومت نے پنجاب میں دفعہ 144 میں غیر معینہ مدت تک توسیع کر دی ہے۔ جبکہ صوبہ بھر میں انٹرنیٹ کی سروس کی بندش بھی بحال رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق دفعہ 144 اور انٹرنیٹ کی بندش کو ہٹانے کا فیصلہ آئندہ حالات کو دیکھ کر کیا جائے گا۔