مجھے ہائیکورٹ سے اغوا کیا گیا،مجھے ڈندے مارے گئے،ایسا تو کسی ایک نارمل کرمنل کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتا،اس کے بعد مجھے کچھ علم نہیں کیا ہوا، ابھی تک مجھے نہیں پتہ کیا ہوا ہے، عمران خان کا بیان۔۔!!!
جبکہ دوسری جانب عمران خان نے عوام سے پر امن رہنے کی درخواست کر دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں انتشار وہ چاہتے ہیں جو الیکشن نہیں چاہتے۔ تحریک انصاف کی بنیاد ہی انصاف پر ہے۔