نیب نے گرفتاری کا سارا ملبہ وفاقی حکومت پر ڈال دیا ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
اس کا واحد حل اس وقت کو ریورس کر دیا جائے جس موقع پر ملزم کے فنگر پرنٹ ہو رہے تھے، چیف جسٹس کے ریمارکس
معاملہ ٹھیک کرنے کیلئے سب ریورس کرنا ہوگا،یہ سیدھا سادھا توہین عدالت کا کیس ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان۔۔۔!!!