عمران کے گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت کے عمران خان کو صرف ایک نوٹس بھیجا گیا، نیب ڈپٹی پراسیکیوٹر
نیب کو ایک زائد نوٹس بھیجنے چاہیے تھی، جسٹس اطہر من اللہ
عمران خان کو احاطہ عدالت سے کیسے گرفتار کیا گیا؟ جسٹس اطہر من اللہ
عمران خان کو ان کے گھر یا راستے میں کیوں گرفتار نہیں کیا گیا؟ جسٹس اطہر من اللہ
8 مئی کو وزارت داخلہ کو وارنٹ گرفتاری ہر عملدرآمد کیلئے لکھا، نیب پراسیکیوٹر
کیا جان بوجھ کو عمران خان کو عدالت سے گرفتار کرنے کا منصوبہ بنایا؟ چیف جسٹس کا نیب پراسیکیوٹر سے سوال