گرفتارچیئرمین پی ٹی آئی نے کہاہے کہ میرا کوئی کیس چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے نہ لگایا جائے۔ یہ بات عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی توہین کی گئی ہے، انہیں گرفتاری کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ پولیس لائنز میں عدالت لگائی گئی یے