خاتون نے شیر کے دو بچے پالے، جب بچے بڑے ہوئے تو حکومت نے ان شیروں کو چڑیا گھر میں رکھنے کا حکم دے دیا اور وہ شیر چڑیا گھر منتقل کر دیئے گئے ۔ ایک دن وہ خاتون چڑیا گھر میں اپنے شیروں کو ملنے گئی تو دیکھیں کیا منظر تھا ۔۔۔
ذرا سوچیں کہ ہم انسان کے بچہ ہونے کے باوجود ہم اپنے والدین کیساتھ جنہوں نے ہمارے لئے دنیا جہاں کے دکھ درد برداشت کئے۔ اپنی خوشیوں کو پس و پشت ڈال کر اپنے بچوں کی آرزوؤں اور خواہشات کو پورا کیا ۔ اب وہی اولاد اپنے والدین کے ساتھ کیسے پیش آتے ہیں !
اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکیں اور صدق دل سے اپنا محاسبہ کریں ۔۔۔