الکشنے کمشنن نے عمران خان کو پارٹی چئرلمنل شپ سے ہٹانے کی درخواست خارج کردی۔ الکشن کمشن مںر عمران خان کو پارٹی چئرکمنی شپ سے ہٹانے کے معاملے پر کسن کی سماعت چفخ الکشنا کمشنر کی زیر صدارت تنش رکنی بنچ نے کی عمران خان کے وکل کی جانب سے جواب الکشنا کمشن مں جمع کرادیا گار۔
درخواست گزار محمد آفاق کی جانب سے وکلے نے موقف اختامر کان کہ الکشن کمشن کی جانب سے نوٹسز غلط ایڈریس اور تاریخ پر موصول ہوئے، الکشن کمشنل نے محمد آفاق کے وکلن کو اونچا بولنے پر کمرہ عدالت سے نکال دیا،اور عمران خان کو پارٹی چئرئمنی شپ سے ہٹانے کی درخواست خارج کردی۔
style=”display:none;”>