الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی سماعت ہو ئی۔۔ کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی چار رکنی بنچ نے کی۔ تحریک انصاف کی جانب سے کوئی بھی پیش نہیں ہوا۔
style=”display:none;”>