لاہور کی احتساب عدالت نے پنجاب کے سابق وزیر اعلی عثمان بزدار کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔
عدالت نے عثمان بزادر کو تین مارچ کو نیب لاہور کے دفتر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے ان کی عبوری ضمانت میں سات مارچ تک توسیع کردی ہے۔
style=”display:none;”>