الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے دو صوبوں اور قومی اسمبلی کے93 حلقوں میں ضمنی الیکشن کےلئے حکومت سے 20 ارب سے زائد کے فنڈز کی ڈیمانڈ کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات پر اخراجات 47 ارب سے بڑھ کر 61 ارب روپے سے زائد کے اخراجات آ سکتے ہیں۔
سیکرٹری فنانس کو ارسال کیے گئےخط میں الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات پر اخراجات 47 ارب سے بڑھ کر 61 ارب روپے سے زائد کے اخراجات آ سکتے ہیں۔
style=”display:none;”>