الیکشن کمیشن میں عمران خان ،اسد عمر اور فواد چودھری کی توہین الیکشن کمیشن کا معاملہ پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت تحریک انصاف کی قیادت کے پیش نہ ہونے پر الیکشن کمیشن کا اظہار برہمی کرتے ہوئے عمران خان ، اسد عمر اور فواد چودھری کو حاضری کے لئے آخری موقع دیتے ہوئے کیس کی سماعت 24 جنوری تک ملتوی کردی۔
style=”display:none;”>