چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس قیصر رشید خان نے خیبر پختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کااز خود نوٹس لیتے ہوئے وفاقی سیکرٹری خوراک ،صوبائی محکمہ خوراک کے حکام اور ڈی سی پشاور کو کل (جمعرات کو) طلب کرلیا ہے۔
چیف جسٹس نے صوبے میں آٹے کےبحران پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔
style=”display:none;”>