الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی۔ سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر شہزاد وسیم نے اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دیے کے لیے درخواست دائر کی تھی۔الیکشن کمیشن نے سینیٹر شہزاد وسیم کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی۔
style=”display:none;”>