وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زراعت ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ زرعی شعبے میں اصلاحات کے لیے 8 ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔
حکومت کسانوں کی آسان قرضوں،معیاری بیج، اور کیڑے مار ادویات تک آسان رسائی یقینی بنائے گی۔۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم آنے والے چند دنوں میں زرعی شعبے کی ترقی کے لئے اہم فیصلے کریں گے۔
style=”display:none;”>