ویتنام کی ایک بار میں آگ لگنے سے 32 افراد جھلسنے اور دم گھٹنے کے باعث ہلاک ہوگئے، 11 افراد کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ یہ بار ۔ہوچی من شہر کے قریب ایک رہائشی علاقے میں موجود عمارت کی دوسری منزل پر واقع تھا، مرنے والوں میں 17 مرد اور 15 خواتین شامل ہیں۔
حکام کے مطابق آگ لگنے کے بعد عمارت میں دھواں بھر گیا تھا اور ایمرجنسی ایگزٹ نہ ہونے کے باعث زیادہ ہلاکتیں ہوئیں۔ حکام کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
style=”display:none;”>