پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود کے مزید تین گینیز ورلڈ ریکارڈز منظور ہوگئے۔ عرفان محسود کے ورلڈ ریکارڈز کی مجموعی تعداد 57 ہوگئی۔
عرفان محسود نے 100 پاؤنڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 50 سٹیپ اپس کر کے امریکہ کے رون کوپر کا 46 سٹیپ اپس کا ریکارڈ توڑا۔دوسرا ریکارڈ 100 پاؤنڈ وزن کے ساتھ 2 منٹ تک ریورس پلنک کر کے نیا ریکارڈ قائم کیا۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ ایک منٹ 30 سیکنڈ کا تھا۔ عرفان محسود نے 60 پاؤنڈ وزن کے ساتھ 58 فنگر ٹیپس پش اپس کر کے 49 پش اپس کا ریکارڈبھی اپنے نام کیا۔
عرفان محسوداب تک 11 ممالک کے ریکارڈز توڑ چکے ہیں۔جن میں انڈیا، امریکہ، برطانیہ، فرانس، فیلیپائن، عراق، مصر، لبنان، اٹلی، سپین اور شام شامل ہیں۔ہوں گی۔اس پر بھی فائنل میں پہنچنے کا فیصلہ رن ریٹ پر ہوگا۔
style=”display:none;”>