190 ملین پاونڈ اسکینڈل کی تحقیقات میں شمولیت کے لئے عمران خان نیب کے آفس پہنچ گئے
عمران خان کی نیب راولپنڈی کے دفتر میں آمد کے موقع پر وہاں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ رینجرز کی مزید نفری بھی پہنچ گئی۔
اس موقع پر ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد انجم خود بھی نیب راولپنڈی آفس پہنچے ہیں۔